عَفَّانُ ، أَبو عَوَانَةَ ، أَبي بشْرٍ ، سَلَامِ بنِ عَمْرٍو الْيَشْكُرِيِّ ، رَجُلٍ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبو عَوَانَةَ ، عَنْ أَبي بشْرٍ ، عَنْ سَلَامِ بنِ عَمْرٍو الْيَشْكُرِيِّ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَاب النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِخْوَانُكُمْ فَأَصْلِحُوا إِلَيْهِمْ، وَاسْتَعِينُوهُمْ عَلَى مَا غَلَبكُمْ، وَأَعِينُوهُمْ عَلَى مَا غَلَبهُمْ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تمہارے غلام بھی تمہارے بھائی ہیں تم ان کے ساتھ حسن سلوک کیا کرو جن کاموں سے تم مغلوب ہوجاؤ ان میں ان سے مدد لیا کرو اور جن کاموں سے وہ مغلوب ہوجائیں تو تم ان کی مدد کیا کرو۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23147]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة سلام بن عمرو
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة سلام بن عمرو