الْحَسَنُ بنُ يَحْيَى ، أَوْسُ بنُ عَبدِ اللَّهِ بنِ برَيْدَةَ ، سَهْلُ بنُ عَبدِ اللَّهِ بنِ برَيْدَةَ ، أَبيهِ ، برَيْدَةَ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بنُ يَحْيَى مِنْ أَهْلِ مَرْوَ، حَدَّثَنَا أَوْسُ بنُ عَبدِ اللَّهِ بنِ برَيْدَةَ ، قَالَ: أَخْبرَنِي أَخِي سَهْلُ بنُ عَبدِ اللَّهِ بنِ برَيْدَةَ ، عَنْ أَبيهِ ، عَنْ جَدِّهِ برَيْدَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " سَتَكُونُ بعْدِي بعُوثٌ كَثِيرَةٌ، فَكُونُوا فِي بعْثِ خُرَاسَانَ، ثُمَّ انْزِلُوا مَدِينَةَ مَرْوَ، فَإِنَّهُ بنَاهَا ذُو الْقَرْنَيْنِ، وَدَعَا لَهَا بالْبرَكَةِ، وَلَا يَضُرُّ أَهْلَهَا سُوءٌ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عنقریب میرے بعد بہت سے لشکر روانہ ہوں گے تم خراسان کی طرف جانے والے لشکر میں شامل ہوجانا اور " مرو " نامی شہر میں پڑاؤ ڈالنا کیونکہ اسے ذوالقرنین نے بنایا تھا اور اس میں برکت کی دعا کی تھی اس لئے وہاں رہنے والوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 23018]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف جدا شبه موضوع
الحكم: إسناده ضعيف جدا شبه موضوع