بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 22934
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 22934
حدیث نمبر: 22934 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بنُ بكْرٍ ، ابنُ جُرَيْجٍ ، جَعْفَرُ بنُ مُحَمَّدٍ ، أَبيهِ ، عَبدِ اللَّهِ بنِ مَالِكِ ابنِ بحَيْنَةَ
قَالَ عَبد اللَّهِ: وَجَدْتُ فِي كِتَاب أَبي بخَطِّ يَدِهِ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ بكْرٍ ، أَخْبرَنَا ابنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبرَنِي جَعْفَرُ بنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبيهِ ، عَنْ عَبدِ اللَّهِ بنِ مَالِكِ ابنِ بحَيْنَةَ , أَنّ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ لِصَلَاةِ الصُّبحِ وَابنُ الْقِشْب يُصَلِّي، فَضَرَب النَّبيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْكِبهُ، وَقَالَ:" يَا ابنَ الْقِشْب، تُصَلِّي الصُّبحَ أَرْبعًا، أَوْ مَرَّتَيْنِ؟!" . ابنُ جُرَيْجٍ يَشُكُّ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک آدمی کو فجر کی دو سنتیں اس وقت پڑھتے ہوئے دیکھا جب کہ نماز کھڑی ہوچکی تھی نماز سے فارغ ہو کر لوگوں نے اسے گھیر لیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کیا فجر کی چار رکعتیں ہوتی ہیں؟ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22934]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 663، م: 711
الحكم: إسناده صحيح، خ: 663، م: 711
← پچھلی حدیث (22933) باب پر واپس اگلی حدیث (22935) →