☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 22933
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 22933
عَبدُ الرَّزَّاقِ ، سُفْيَانُ ، يَحْيَى بنِ سَعِيدٍ ، عَبدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَبدِ اللَّهِ ابنِ بحَيْنَةَ
حَدَّثَنَا عَبدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ يَحْيَى بنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ عَبدِ اللَّهِ ابنِ بحَيْنَةَ ، قَالَ: " قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ أَوْ الْعَصْرِ، فَلَمْ يَجْلِسْ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ، قَال: سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ قَبلَ أَنْ يُسَلِّمَ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ظہر کی نماز میں دو رکعت پڑھا کر بیٹھنا بھول گئے اور سیدھے کھڑے ہوگئے پھر جب اختتام نماز کے قریب پہنچے تو سہو کے دو سجدے کئے اور سلام پھیر کر نماز کو مکمل کردیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22933]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 829، م: 570
Grade: إسناده صحيح، خ: 829، م: 570
← Previous Hadith (22932) Back to Bab Next Hadith → (22934)