☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 22924
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 22924
أَبو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ ، سُلَيْمَانُ بنُ بلَالٍ ، عَلْقَمَةَ بنِ أَبي عَلْقَمَةَ ، عَبدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ ، عَبدَ اللَّهِ بنَ بحَيْنَةَ
حَدَّثَنَا أَبو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بنُ بلَالٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بنِ أَبي عَلْقَمَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبدَ اللَّهِ بنَ بحَيْنَةَ ، يَقُولُ: " احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بلَحْيِ جَمَلٍ مِنْ طَرِيقِ مَكَّةَ عَلَى وَسَطِ رَأْسِهِ، وَهُوَ مُحْرِمٌ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک مرتبہ حالت احرام میں مکہ مکرمہ کے ایک راستے میں ایک اونٹ کی ہڈی سے اپنے سر کے درمیان میں سینگی لگوائی تھی۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22924]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1836، م: 1203
Grade: إسناده صحيح، خ: 1836، م: 1203
← Previous Hadith (22923) Back to Bab Next Hadith → (22925)