☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 22923
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 22923
يَحْيَى بنُ غَيْلَانَ ، رِشْدِينُ ، عَمْرُو بنُ الْحَارِثِ ، جَعْفَرِ بنِ رَبيعَةَ ، ابنِ هُرْمُزَ ، ابنِ بحَيْنَةَ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بنُ غَيْلَانَ ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بنُ الْحَارِثِ ، عَنْ جَعْفَرِ بنِ رَبيعَةَ ، عَنْ ابنِ هُرْمُزَ ، عَنِ ابنِ بحَيْنَةَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا " سَجَدَ تَجْنَحُ فِي سُجُودِهِ حَتَّى يُرَى وَضَحُ إِبطَيْه" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب سجدہ کرتے تھے تو اپنے بازوؤں کو اتنا کشادہ رکھتے تھے کہ مبارک بغلوں کی سفیدی نظر آیا کرتی تھی۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22923]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، خ: 3564، م: 495، وهذا إسناد ضعيف لضعف رشدين، لكنه توبع
Grade: حديث صحيح، خ: 3564، م: 495، وهذا إسناد ضعيف لضعف رشدين، لكنه توبع
← Previous Hadith (22922) Back to Bab Next Hadith → (22924)