☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 22443
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 22443
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، وَحَجَّاجٌ ، شُعْبَةُ ، أَبِي الْجُودِيِّ ، بَلْجٍ ، أَبِي شَيْبَةَ الْمَهْرِيِّ ، لِثَوْبَانَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ , وَحَجَّاجٌ , قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي الْجُودِيِّ ، عَنْ بَلْجٍ ، عَنْ أَبِي شَيْبَةَ الْمَهْرِيِّ ، قَالَ: وَكَانَ قَاصَّ النَّاسِ، قَالَ: قِيلَ لِثَوْبَانَ : حَدِّثْنَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاءَ فَأَفْطَرَ" , قَالَ حَجَّاجٌ: قُسْطَنْطِينِيَّةُ.
Translation: مولانا ظفر اقبال
ابو شیبہ مہری رحمہ اللہ جو قسطنطنیہ میں وعظ گوئی کیا کرتے تھے کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ کسی شخص نے حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے کہا کہ ہمیں کوئی حدیث سنائیے " تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے دیکھا ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قے آئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا روزہ ختم کردیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22443]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف، بلج وشيخه مجهولان
Grade: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف، بلج وشيخه مجهولان
← Previous Hadith (22442) Back to Bab Next Hadith → (22444)