بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 22299
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 22299
حدیث نمبر: 22299 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَيْوَةٌ ، بَقِيَّةُ ، مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ، أَبُو رَاشِدٍ الْحُبْرَانِيُّ ، أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ
حَدَّثَنَا حَيْوَةٌ , حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ , حَدَّثَنِي أَبُو رَاشِدٍ الْحُبْرَانِيُّ , قَالَ: أَخَذَ بِيَدِي أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ , قَالَ: أَخَذَ بِيَدِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي:" يَا أَبَا أُمَامَةَ , إِنَّ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ مَنْ يَلِينُ لِي قَلْبُهُ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک مرتبہ ہاتھ پکڑ کر فرمایا اے ابو امامہ! وہ شخص مومنین میں سے ہے کہ جس کا دل میرے لئے نرم ہوجائے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22299]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف، تفرد به بقية ، وهو ضعيف عند التفرد
الحكم: إسناده ضعيف، تفرد به بقية ، وهو ضعيف عند التفرد
← پچھلی حدیث (22298) باب پر واپس اگلی حدیث (22300) →