☽ 6 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 21984
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 21984
مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرَكَانِيُّ ، حُدَيْجٌ أَبُو سُلَيْمَانَ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، مَطَرِ بْنِ عُكَامِسٍ
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرَكَانِيُّ , حَدَّثَنَا حُدَيْجٌ أَبُو سُلَيْمَانَ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَنْ مَطَرِ بْنِ عُكَامِسٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يُقَدَّرُ لِأَحَدٍ يَمُوتُ بِأَرْضٍ إِلَّا حُبِّبَتْ إِلَيْهِ , وَجُعِلَ لَهُ إِلَيْهَا حَاجَةٌ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت مطربن عکامس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب اللہ تعالیٰ کسی خاص جگہ میں کسی کو موت کا فیصلہ فرما لیتا ہے (تو اس کے دن میں اس جگہ کی محبت ڈال دی جاتی ہے اور) وہاں اس کی کوئی ضرورت پیدا کردیتا ہے۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 21984]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، حديج أبو سليمان مجهول
Grade: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، حديج أبو سليمان مجهول
← Previous Hadith (21983) Back to Bab Next Hadith → (21985)