☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 21681
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 21681
حدیث نمبر: 21681 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَرْبٌ ، يَحْيَى ، أَبُو سَلَمَةَ ، بُسْرُ بْنُ سَعِيدٍ ، زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ , حَدَّثَنَا حَرْبٌ , حَدَّثَنَا يَحْيَى , حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ , حَدَّثَنِي بُسْرُ بْنُ سَعِيدٍ , حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا , فَقَدْ غَزَا , وَمَنْ خَلَفَ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ , فَقَدْ غَزَا" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت زید بن خالد رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی مجاہد کے لئے سامان جہاد مہیا کرے اس کے پیچھے اس کے اہل خانہ کی حفاظت کرے تو اس کے لئے مجاہد کے برابر اجروثواب لکھاجائے گا اور مجاہد کے ثواب میں ذرا سی کمی بھی نہیں کی جائے گی۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 21681]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (21680) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21682)