بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 21545
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 21545
حدیث نمبر: 21545 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، إِسْرَائِيلُ ، جَابِرٍ ، ثَابِتِ بْنِ سَعْدٍ أَوْ سَعِيدٍ ، أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ سَعْدٍ أَوْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" رَجَمَ امْرَأَةً، فَأَمَرَنِي أَنْ أَحْفِرَ لَهَا، فَحَفَرْتُ لَهَا إِلَى سُرَّتِي" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک عورت پر رجم کی سزا جاری فرمائی تو مجھے اس کے لئے گڑھا کھودنے کا حکم دیا چنانچہ میں نے اس کے لئے ناف تک گڑھا کھودا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 21545]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف جابر الجعفي، و ثابت بن سعد لم يتبين لنا
الحكم: إسناده ضعيف لضعف جابر الجعفي، و ثابت بن سعد لم يتبين لنا
← پچھلی حدیث (21544) باب پر واپس اگلی حدیث (21546) →