☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 20304
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 20304
حدیث نمبر: 20304 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو سَعِيدٍ ، أَبُو يَعْقُوبَ يَعْنِي إِسْحَاقَ بْنَ عُثْمَانَ ، حُمْرَانُ أو حَمْدَانُ ، مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو يَعْقُوبَ يَعْنِي إِسْحَاقَ بْنَ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنِي حُمْرَانُ أو حَمْدَانُ مَوْلَى مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ: صَحِبْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَذَا وَكَذَا.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث اس دوسری سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے اتنا عرصہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہم نشینی کا شرف حاصل کیا ہے۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20304]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة حمران مولى معقل
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة حمران مولى معقل
پچھلی حدیث → (20303) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20305)