☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 20282
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 20282
حدیث نمبر: 20282 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو ، نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ ، الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: وَلا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ سورة المدثر آية 6 , قَالَ: " لَا تُعْطِي شَيْئًا تَطْلُبُ أَكْثَرَ مِنْهُ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
قاسم بن ابوبزہ ارشاد باری تعالیٰ ولاتمنن تستکثر کی وضاحت میں کہتے ہیں کہ کسی کو اس جذبے سے کچھ نہ دو کہ بعد میں اس سے زیادہ کا اس سے مطالبہ کرو۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20282]
حکم دارالسلام
هذا الاثر رجاله ثقات
الحكم: هذا الاثر رجاله ثقات
پچھلی حدیث → (20281) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20283)