☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 20269
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 20269
حدیث نمبر: 20269 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عُبَيْدَةَ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ ، سَلْمٌ يَعْنِي ابْنَ زَرِيرٍ ، وَأَبُو الْأَشْهَبِ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ ، عَرْفَجَةَ بْنَ أَسْعَدَ
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ ، حَدَّثَنَا سَلْمٌ يَعْنِي ابْنَ زَرِيرٍ , وَأَبُو الْأَشْهَبِ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ , أَنَّ جَدَّهُ عَرْفَجَةَ بْنَ أَسْعَدَ أُصِيبَ أَنْفُهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ يَوْمَ الْكُلَابِ، فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ وَرِقٍ فَأَنْتَنَ عَلَيْهِ،" فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَّخِذَ أَنْفًا يَعْنِي مِنْ ذَهَبٍ" ..
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
عبدالرحمن بن طرفہ کہتے ہیں کہ ان کے دادا حضرت عرفجہ کی ناک زمانہ جاہلیت میں " یوم کلاب " کے موقع پر ضائع ہوگئی تھی انہوں نے چاندی کی ناک بنوالی تھی لیکن اس میں بدبو پیدا ہوگئی تھی تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں سونے کی ناک بنوانے کی اجازت دے دی تھی۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20269]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن
پچھلی حدیث → (20268) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20270)