مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ الْكَاتِبُ ، ابْنُ سِيرِينَ ، سَمُرَةُ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ الْكَاتِبُ , قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ سِيرِينَ : صَنَعْتُ سَيْفِي عَلَى سَيْفِ سَمُرَةَ، وَقَالَ سَمُرَةُ : " صَنَعْتُ سَيْفِي عَلَى سَيْفِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ حَنَفِيًّا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ابن سیرین فرماتے تھے کہ میں نے اپنی تلوار حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ کی تلوار جیسی بنائی ہے اور حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی تلوار نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تلوار جیسی بنائی ہے اور وہ دین حنیف پر قائم تھے۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20229]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لضعف عثمان بن سعد، وقد اضطرب
الحكم: إسناده ضعيف لضعف عثمان بن سعد، وقد اضطرب