إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ ، عَوْفٌ ، وَهَوْذَةُ ، عَوْفٌ ، شَيْخٌ ، سَمُرَةَ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا عَوْفٌ , وَهَوْذَةُ ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ ، حَدَّثَنَا شَيْخٌ مِنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ فِي مَجْلِسِ قَسَامَةٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى سَمُرَةَ وَهُوَ يَحْتَجِمُ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ: " إِنَّ مِنْ خَيْرِ دَوَائِكُمْ الْحِجَامَةَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
بکر بن وائل کے ایک شیخ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ کے یہاں گیا تو وہ سینگی لگوا رہے تھے۔ انہوں نے فرمایا میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تمہارے علاج کا سب سے بہترین طریقہ سینگی لگوانا ہے۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20205]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لابهام الشيخ من بكر بن وائل
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لابهام الشيخ من بكر بن وائل