بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 1956
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 1956
حدیث نمبر: 1956 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الأَعْمَشُ ، زِيَادِ بْنِ الْحُصَيْنِ ، أَبِي الْعَالِيَةِ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى سورة النجم آية 11، قَالَ" رَأَى مُحَمَّدٌ رَبَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِقَلْبِهِ مَرَّتَيْنِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ « ﴿مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى﴾ [النجم: 11] » آنکھ نے جو دیکھا، دل نے اس کی تکذیب نہیں کی سے مراد یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے دل کی آنکھوں سے اپنے پروردگار کا دو مرتبہ دیدار کیا ہے۔ [مسند احمد/وَمِن مسنَدِ بَنِی هَاشِم/حدیث: 1956]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 176 .
الحكم: إسناده صحيح، م: 176 .
← پچھلی حدیث (1955) باب پر واپس اگلی حدیث (1957) →