☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 19484
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 19484
حدیث نمبر: 19484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ ، ابْنُ الْمُبَارَكِ ، مِسْعَرٌ ، حَمَّادٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ حَمَّادٍ ، قَالَ: " الْبَوْلُ عِنْدَنَا بِمَنْزِلَةِ الدَّمِ، مَا لَمْ يَكُنْ قَدْرَ الدِّرْهَمِ، فَلَا بَأْسَ بِهِ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حماد کہتے ہیں کہ ہمارے نزدیک پیشاب خون کی طرح ہے کہ جب تک ایک درہم کے برابر نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19484]
حکم دارالسلام
أثر صحيح الإسناد
الحكم: أثر صحيح الإسناد
پچھلی حدیث → (19483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19485)