يَحْيَى ، إِسْمَاعِيلُ ، قَيْسٌ ، جَرِيرٌ
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، قَالَ: قَالَ إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ قَيْسٌ ، قَالَ جَرِيرٌ : " مَا حَجَبَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ أَسْلَمْتُ، وَلَا رَآنِي قَطُّ إِلَّا تَبَسَّمَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے جب سے اسلام قبول کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کبھی مجھ سے حجاب نہیں فرمایا اور جب بھی مجھے دیکھا تو مسکراکرہی دیکھا۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19250]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 3025، م: 2475
الحكم: إسناده صحيح، خ: 3025، م: 2475