يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، مُجَالِدٍ ، عَامِرٍِ ، وَعَبْدَةُ ، مُجَالِدٌ ، عَامِرٍ ، جرير
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنْ عَامِرٍِ ، عَنْ جَرِيرٍ. وَعَبْدَةُ , قَالَ: حدَّثَنَا مُجَالِدٌ ، عَنْ عَامِرٍ ، عن جرير ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا أَتَاكُمْ الْمُصَدِّقُ، فَلَا يُفَارِقُكُمْ إِلَّا وَهُوَ رَاضٍ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا زکوٰۃ لینے والاجب تمہارے یہاں سے نکلے تو اسے تم سے خوش ہو کر نکلنا چاہئے۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19246]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، م: 989، مجالد ضعيف لكنه توبع
الحكم: حديث صحيح، م: 989، مجالد ضعيف لكنه توبع