هُشَيْمٌ ، سَيَّارٌ ، الشَّعْبِيِّ ، جَرِيرٍ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: حدَّثَنَا سَيَّارٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ جَرِيرٍ ، قَالَ: بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ، قَالَ: فَلَقَّنِّني، فَقَالَ: " فِيمَا اسْتَطَعْتَ" وَالنُّصْحَ لِكُلِّ مُسْلِمٍ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بات سننے اور ماننے کی شرط پر بیعت کی تھی لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اس جملے کی تلقین کی " حسب استطاعت " نیزہر مسلمان کی خیرخواہی کی شرط بھی لگائی۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19195]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 7204، م: 56
الحكم: إسناده صحيح، خ: 7204، م: 56