☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 19038
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 19038
حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، زَائِدَةَ ، الرُّكَيْنِ ، أبيه ، يُسَيْرِ بْنِ عَمِيلَةَ ، خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنِ الرُّكَيْنِ ، عن أبيه ، عَنْ يُسَيْرِ بْنِ عَمِيلَةَ ، عَنْ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ تُضَاعَفُ بِسَبْعِ مِئَةِ ضِعْفٍ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت خریم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایک نیکی کرے اس کے لئے وہ دس گنا لکھی جاتی ہے اور جو شخص اللہ کے راستہ میں خرچ کرے تو ایک نیکی سات سو گنا تک شمار ہوتی ہے۔ [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 19038]
حکم دارالسلام
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (19037) Back to Bab Next Hadith → (19039)