☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 18903
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 18903
حدیث نمبر: 18903 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْلَى ، مِسْعَرٌ ، زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ، قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا يَعْلَى ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ، عَنْ عَمِّهِ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ: وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ سورة ق آية 10 .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نماز فجر میں والنخل باسقات " کی تلاوت کرتے ہوئے سنا ہے [مسند احمد/تتمہ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18903]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 457
الحكم: إسناده صحيح، م: 457
پچھلی حدیث → (18902) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18904)