☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 18267
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 18267
حدیث نمبر: 18267 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، إِسْرَائِيلُ ، سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ ، مُرَيِّ بْنِ قَطَرِيٍّ ، عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، حَدَّثَنَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ مُرَيِّ بْنِ قَطَرِيٍّ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّيْدِ أَصِيدُهُ، قَالَ: " أَنْهِرُوا الدَّمَ بِمَا شِئْتُمْ، وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ وَكُلُوا" ..
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! ہم جب شکار کرتے ہیں تو بعض اوقات چھری نہیں ملتی تو کیا کریں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اللہ کا نام لے کر جس چیز سے بھی چاہوخون بہادو۔ [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18267]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة مري بن قطري
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة مري بن قطري
پچھلی حدیث → (18266) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18268)