قَالَ: يَا كَعْبُ بْنَ مُرَّةَ، حَدِّثْنَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاحْذَرْ، قَالَ: قَالَ: يَا كَعْبُ بْنَ مُرَّةَ، حَدِّثْنَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاحْذَرْ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَنْ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، كَانَ كَمَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
شرحبیل رحمہ اللہ نے کہا اے کعب بن مر! ہمیں احتیاط سے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کوئی حدیث سنائیے، انہوں نے جواب دیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص اللہ کی راہ میں ایک تیر چلاتا ہے، تو یہ ایسے ہے جیسے اس نے ایک غلام کو آزاد کردیا۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 18065]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، سالم لم يسمع من شرحبيل
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، سالم لم يسمع من شرحبيل