وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، حُصَيْنٍ ، هِلَالِ بْنِ يِسَافٍ ، زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يِسَافٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، قَالَ: أَقَامَنِي عَلَى وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ، فقال: حَدَّثَنِي هَذَا أَنَّه صَلَّى خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَهُ،" فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعِيدَ صَلَاتَهُ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت وابصہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ پچھلی صف میں اکیلا کھڑا ہو کر نماز پڑھ رہا ہے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے نماز لوٹانے کا حکم دیا۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 18002]
الحكم: إسناده صحيح