☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 17794
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 17794
عَفَّانُ ، أَبَانُ ، قَتَادَةُ ، نُعَيْمُ بْنُ هَمَّارٍ ، عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ هَمَّارٍ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" قَالَ رَبُّكُمْ: أَتَعْجَزُ يَا ابْنَ آدَمَ أَنْ تُصَلِّيَ أَوَّلَ النَّهَارِ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ، أَكْفِكَ بِهِنَّ آخِرَ يَوْمِكَ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت عقبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ابن آدمی! دن کے پہلے حصے میں تو چار رکعت پڑھ کر میری کفایت کر، میں ان کی برکت سے دن کے آخر تک تیری کفایت کروں گا۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17794]
حکم دارالسلام
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (17793) Back to Bab Next Hadith → (17795)