بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 17730
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 17730
حدیث نمبر: 17730 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْلَى ، إِسْمَاعِيلُ ، قَيْسٍ ، مِرْدَاسٍ الْأَسْلَمِيِّ
حَدَّثَنَا يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ قَيْسٍ ، عَنْ مِرْدَاسٍ الْأَسْلَمِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يُقْبَضُ الصَّالِحُونَ الْأَوَّلُ فَالْأَوَّلُ، حَتَّى يَبْقَى كَحُثَالَةِ التَّمْرِ أَوْ الشَّعِيرِ لَا يُبَالِي بِهِمْ شَيْئًا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت مرداس اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک ایک کر کے نیک لوگوں کو اٹھالیا جائے گا اور پیچھے کھجور (یا جو) کے چھلکوں کی طرح گھٹیا لوگ رہ جائیں گے جن کی اللہ کو کوئی پرواہ نہ ہوگی۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17730]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 6434
الحكم: إسناده صحيح، خ: 6434
← پچھلی حدیث (17729) باب پر واپس اگلی حدیث (17731) →