يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، إِسْمَاعِيلُ ، قَيْسٌ ، مِرْدَاسًا الْأَسْلَمِيَّ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنِي قَيْسٌ ، قَالَ: سَمِعْتُ مِرْدَاسًا الْأَسْلَمِيَّ ، قَالَ: " يُقْبَضُ الصَّالِحُونَ الْأَوَّلُ فَالْأَوَّلُ، حَتَّى يَبْقَى كَحُثَالَةِ التَّمْرِ أَوْ الشَّعِيرِ لَا يُبَالِي اللَّهُ بِهِمْ شَيْئًا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت مرد اس اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ایک ایک کر کے نیک لوگوں کو اٹھالیا جائے گا اور پیچھے کھجور (یا جو) کے چھلکوں کی طرح گھٹیا لوگ رہ جائیں گے جن کی اللہ کو کوئی پرواہ نہ ہوگی۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17729]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 4156
الحكم: إسناده صحيح، خ: 4156