أَبُو النَّضْرِ ، حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْخًا؟ قَالَ": كَانَ أَشَبَّ مِنْ ذَلِكَ، وَلَكِنْ كَانَ فِي لِحْيَتِهِ وَرُبَّمَا قَالَ: فِي عَنْفَقَتِهِ شَعَرَاتٌ بِيضٌ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت حریز بن عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ جو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی تھے سے پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بوڑھے ہوگئے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نچلے ہونٹ کے نیچے چند بال سفید تھے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17699]
الحكم: إسناده صحيح