☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند أحمد

حديث رقم: 17532
الكتب← مسند أحمد← الأبواب← الباب← حديث رقم 17532
عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، ابْنُ طَاوُسٍ ، أَبِيهِ ، أَبِي إِسْرَائِيلَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ . وَمُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عن أَبِي إِسْرَائِيلَ ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ وَأَبُو إِسْرَائِيلَ يُصَلِّي، فَقِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هُوَ ذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَا يَقْعُدُ، وَلَا يُكَلِّمُ النَّاسَ، وَلَا يَسْتَظِلُّ، وَهُوَ يُرِيدُ الصِّيَامَ. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِيَقْعُدْ، وَلْيُكَلِّمْ النَّاسَ، وَلْيَسْتَظِلَّ، وَلْيَصُمْ" .
الترجمة: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابو اسرائیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مسجد نبوی میں داخل ہوئے تو وہ نماز پڑھ رہے تھے، کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہ ہے وہ آدمی جو بیٹھتا ہے اور نہ ہی لوگوں سے بات کرتا ہے یا سائے میں بیٹھتا ہے اور روزے رکھنا چاہتا ہے، نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اسے چاہئے کہ بیٹھا کرے، لوگوں سے بات چیت کیا کرے، سایہ لیا کرے اور روزہ بھی رکھا کرے۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17532]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا مرسل لأن أبا إسرائيل يخبر عن قصة أبى إسرائيل، والله أعلم
الحكم: حديث صحيح، وهذا مرسل لأن أبا إسرائيل يخبر عن قصة أبى إسرائيل، والله أعلم
الحديث السابق → (17531) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (17533)