وَكِيعٌ ، عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ ، إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ ، أَبِي رِمْثَةَ التَّمِيمِيِّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ ، عن أَبِي رِمْثَةَ التَّمِيمِيِّ قَالَ: كُنْتُ مَعَ أَبِي، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَوَجَدْنَاهُ جَالِسًا فِي ظِلِّ الْكَعْبَةِ، وَعَلَيْهِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابو رمثہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں اپنے والد کے ساتھ حاضر ہوا، ہم نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خانہ کعبہ کے سائے میں بیٹھے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو سبز چادریں زیب تن فرما رکھی ہیں۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17494]
الحكم: إسناده صحيح