وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، مَنْصُورٍ ، الشَّعْبِيِّ ، الْمِقْدَامِ أَبِي كَرِيمَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ الْمِقْدَامِ أَبِي كَرِيمَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَلَيْلَةُ الضَّيْفِ وَاجِبَةٌ، فَإِنْ أَصْبَحَ بِفِنَائِهِ، فَهُوَ دَيْنٌ لَهُ، فَإِنْ شَاءَ اقْتَضَى، وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللّٰہ عنہ سے مروی ہے کہا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”مہمان کی رات ہر مسلمان پر (اس کی خبرگیری کرنا) واجب ہے، اگر وہ اپنے میزبان کے صحن میں صبح تک محروم رہا تو وہ اس کا مقروض ہو گیا، چاہے تو ادا کر دے چاہے تو چھوڑ دے۔“ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17202]
الحكم: إسناده صحيح