☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 1705
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 1705
حدیث نمبر: 1705 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَمْرٍو يَعْنِي ابْنَ دِينَارٍ ، عَمْرُو بْنُ أَوْسٍ الثَّقَفِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو يَعْنِي ابْنَ دِينَارٍ ، أَخْبَرَهُ عَمْرُو بْنُ أَوْسٍ الثَّقَفِيُّ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، قَالَ:" أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ أُرْدِفَ عَائِشَةَ إِلَى التَّنْعِيمِ فَأُعْمِرَهَا".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو اپنے پیچھے بٹھا کر تنعیم لے جاؤں اور انہیں عمرہ کرا لاؤں۔ [مسند احمد/ مسند الصحابة بعد العشرة/حدیث: 1705]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1784، م: 1212.
الحكم: إسناده صحيح، خ: 1784، م: 1212.
پچھلی حدیث → (1704) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1706)