بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 17047
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 17047
حدیث نمبر: 17047 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى ، مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ ، أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ
حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ الشَّهَادَةِ؟ الَّذِينَ يَبْدَؤُونَ بِشَهَادَتِهِمْ مِنْ غَيْرِ أَنْ يُسْأَلُوا عَنْهَا" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں بہترین گواہوں کے بارے نہ بتاؤں؟ وہ جو (حق پر) گواہی کی درخواست سے پہلے گواہی دینے کے لئے تیار ہو۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17047]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد منقطع، فبين عبدالله بن عمرو و زيد بن خالد عبدالرحمن بن أبى عمرة
الحكم: حديث صحيح، وهذا إسناد منقطع، فبين عبدالله بن عمرو و زيد بن خالد عبدالرحمن بن أبى عمرة
← پچھلی حدیث (17046) باب پر واپس اگلی حدیث (17048) →