☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 17023
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 17023
حدیث نمبر: 17023 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
رَوْحٌ ، عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَهْرَامَ ، شَهْرَ بْنَ حَوْشَبٍ ، أَبُو ظَبْيَةَ ، عَمْرُو بْنُ عَبَسَةَ
حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَهْرَامَ ، قَالَ: سَمِعْتُ شَهْرَ بْنَ حَوْشَبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو ظَبْيَةَ ، قَالَ: قَالَ عَمْرُو بْنُ عَبَسَةَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " أَيُّمَا رَجُلٍ مُسْلِمٍ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَبَلَغَ مُخْطِئًا أَوْ مُصِيبًا فَلَهُ مِنَ الْأَجْرِ كَرَقَبَةٍ أَعْتَقَهَا مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِيلَ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ جو شخص کوئی تیر پھینکے خواہ وہ نشانے پر لگے یا چوک جائے تو یہ ایسے ہے جیسے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے کسی غلام کو آزاد کرنا۔ [مسند احمد/مسنَد الشَّامِیِّینَ/حدیث: 17023]
حکم دارالسلام
حديث صحيح دون قوله: «من ولد إسماعيل» وهذا إسناد ضعيف لضعف شهر بن حوشب
الحكم: حديث صحيح دون قوله: «من ولد إسماعيل» وهذا إسناد ضعيف لضعف شهر بن حوشب
پچھلی حدیث → (17022) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17024)