بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 16331
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 16331
حدیث نمبر: 16331 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، أَبِي وَجْزَةَ ، رَجُلٍ ، عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِي وَجْزَةَ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سَعْدٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي مُزَيْنَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا بُنَيَّ، إِذَا أَكَلْتَ فَسَمِّ اللَّهَ، وَكُلْ بِيَمِينِكَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ"، قَالَ: فَمَا زَالَتْ أُكْلَتِي بَعْدُ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عمر بن ابی سلمہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں کھانا لایا گیا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ عمر اللہ کا نام لو دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ اس کے بعد ہمیشہ میرا کھانے کے وقت یہی معمول رہا۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16331]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، خ: 5376، م: 2022، وهذا سند ضعيف لجهالة الرجل من مزينة
الحكم: حديث صحيح، خ: 5376، م: 2022، وهذا سند ضعيف لجهالة الرجل من مزينة
← پچھلی حدیث (16330) باب پر واپس اگلی حدیث (16332) →