☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 16295
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 16295
قُرَّانُ بْنُ تَمَّامٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ ، قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا قُرَّانُ بْنُ تَمَّامٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيَتَوَضَّأُ أَحَدُنَا إِذَا مَسَّ ذَكَرَهُ فِي الصَّلَاةِ؟، قَالَ:" هَلْ هُوَ إِلَّا مِنْكَ، أَوْ بَضْعَةٌ مِنْكَ؟".
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا طلق سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا کہ کیا ہم میں سے اگر کوئی شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے تو وضو کر ے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: شرمگاہ بھی تمہارے جسم کا ایک حصہ ہی ہے۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16295]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف محمد بن جابر
Grade: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف محمد بن جابر
← Previous Hadith (16294) Back to Bab Next Hadith → (16296)