بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 16292
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 16292
حدیث نمبر: 16292 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَأَلَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: مَسِسْتُ ذَكَرِي، أَوْ الرَّجُلُ يَمَسُّ ذَكَرَهُ فِي الصَّلَاةِ، عَلَيْهِ الْوُضُوءُ؟، قَالَ:" لَا، إِنَّمَا هُوَ مِنْكَ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا طلق سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے میری موجودگی میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا کہ کیا ہم میں سے اگر کوئی شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے تو وضو کر ے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: نہیں شرمگاہ بھی تمہارے جسم کا ایک حصہ ہی ہے۔ [مسند احمد/مسنَدِ المَدَنِیِّینَ رَضِیَ اللَّه عَنهم اَجمَعِینَ/حدیث: 16292]
حکم دارالسلام
حديث حسن، محمد بن جابر ضعيف، وقد توبع
الحكم: حديث حسن، محمد بن جابر ضعيف، وقد توبع
← پچھلی حدیث (16291) باب پر واپس اگلی حدیث (16293) →