بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15921
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15921
حدیث نمبر: 15921 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، شَيْخٌ ، هِلَالِ بْنِ عَامِرٍ الْمُزَنِيِّ ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْخٌ مِنْ بَنِي فَزَارَةَ، عَنْ هِلَالِ بْنِ عَامِرٍ الْمُزَنِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَخْطُبُ النَّاسَ عَلَى بَغْلَةٍ شَهْبَاءَ، وَعَلِيٌّ يُعَبِّرُ عَنْهُ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا عامر سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو منیٰ میں اپنے سفید خچر پر سوار ہو کر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے سیدنا علی آگے تک آواز پہنچا رہے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15921]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة الشيخ من بني فزارة
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة الشيخ من بني فزارة
← پچھلی حدیث (15920) باب پر واپس اگلی حدیث (15922) →