بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15867
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15867
حدیث نمبر: 15867 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، عِصَامُ بْنُ قُدَامَةَ ، مَالِكِ بْنِ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيِّ ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ قُدَامَةَ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" وَاضِعًا يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى فِي الصَّلَاةِ يُشِيرُ بِأُصْبُعِهِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا نمیر خزاعی سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا آپ نے اپنا داہنا ہاتھ دائیں ران پر رکھا ہوا تھا شہادت کی انگلی سے اشارہ کر رہے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15867]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة مالك بن نمير
الحكم: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة مالك بن نمير
← پچھلی حدیث (15866) باب پر واپس اگلی حدیث (15868) →