بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15863
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15863
حدیث نمبر: 15863 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، وَسُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ ، أَبُو عَوَانَةَ ، أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ ، عَفَّانُ ، أَبُو عَوَانَةَ ، أَبُو الْجُوَيْرِيَةِ ، مَعْنِ بْنِ يَزِيدَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، وَسُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ , قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ . حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْجُوَيْرِيَةِ ، عَنْ مَعْنِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ: بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا , وَأَبِي , وَجَدِّي، وَخَاصَمْتُ إِلَيْهِ،" فَأَفْلَجَنِي، وَخَطَبَ عَلَيَّ، فَأَنْكَحَنِي".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا معن بن یزید سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہاتھ پر میں نے میرے والد اور دادانے بیعت کی میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے اپنا مقدمہ رکھا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے حق میں فیصلہ کر دیا اور میرے پیغام نکاح پر خطبہ پڑھ کر میرا نکاح کر دیا۔ سیدنا معن بن یزید سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہاتھ پر میں نے میرے والد اور دادانے بیعت کی میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے اپنا مقدمہ رکھا تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے حق میں فیصلہ کر دیا اور میرے پیغام نکاح پر خطبہ پڑھ کر میرا نکاح کر دیا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15863]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1422
الحكم: إسناده صحيح، خ: 1422
← پچھلی حدیث (15862) باب پر واپس اگلی حدیث (15864) →