حَسَنٌ ، ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجُ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبٍ ، كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبٍ ، عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ كَانَ لَهُ مَالٌ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ أَبِي حَدْرَدٍ الْأَسْلَمِيِّ، فَلَقِيَهُ فَلَزِمَهُ، حَتَّى ارْتَفَعَتْ الْأَصْوَاتُ، فَمَرَّ بِهِمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" يَا كَعْبُ" , فَأَشَارَ بِيَدِهِ كَأَنَّهُ يَقُولُ: النِّصْفُ , فَأَخَذَ نِصْفًا مِمَّا عَلَيْهِ، وَتَرَكَ النِّصْفَ.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن ابی حدود پر ان کا کچھ قرض تھا ایک مرتبہ راستے میں ملاقات ہو گئی سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے انہیں پکڑ لیا باہمی تکرار کی وجہ سے آوازیں بلند ہو گئیں اسی اثناء میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وہاں سے گزرے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اشارہ کر کے مجھ سے فرمایا کہ اس کا نصف قرض معاف کر دو چنانچہ انہوں نے نصف چھوڑ کر نصف مال لے لیا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15791]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 2757، م: 2769
الحكم: إسناده صحيح، خ: 2757، م: 2769