أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَجَّاجٌ ، نَافِعٍ ، ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، أَبِيهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ جَارِيَةً لَهُمْ سَوْدَاءَ ذَكَّتْ شَاةً لَهُمْ بِمَرْوَةٍ، فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ،" فَأَمَرَهُ بِأَكْلِهَا".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان کی ایک سیاہ فام باندی تھی جس نے ایک بکری کو دھاری دار پتھر سے ذبح کر لیا سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس بکری کا حکم پوچھا: تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں اس کے کھانے کی اجازت دیدی۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15768]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، خ: 2308. حجاج ضعيف لكنه توبع
الحكم: حديث صحيح، خ: 2308. حجاج ضعيف لكنه توبع