☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 15761
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 15761
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، مَعْمَرٍ الْعَدَوِيِّ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ مَعْمَرٍ الْعَدَوِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَحْتَكِرُ إِلَّا خَاطِئٌ". وَكَانَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ يَحْتَكِرُ الزَّيْتَ.
Translation: مولانا ظفر اقبال
سیدنا معمر بن عبداللہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ذخیرہ اندوزی وہی شخص کرتا ہے جو گناہ گار ہو۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15761]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1605
Grade: إسناده صحيح، م: 1605
← Previous Hadith (15760) Back to Bab Next Hadith → (15762)