بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15742
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15742
حدیث نمبر: 15742 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَحِيرٍ ، مَنْ ، فَرْوَةَ بْنَ مُسَيْكٍ الْمُرَادِيَّ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَحِيرٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ فَرْوَةَ بْنَ مُسَيْكٍ الْمُرَادِيَّ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَرْضًا عِنْدَنَا يُقَالُ لَهَا: أَرْضُ أَبْيَنَ، هِيَ أَرْضُ رُفْقَتِنَا وَمِيرَتِنَا، وَإِنَّهَا وَبِئَةٌ أَوْ قَالَ: إِنَّ بِهَا وَبَاءً شَدِيدًا , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" دَعْهَا عَنْكَ، فَإِنَّ مِنَ الْقَرَفِ التَّلَفَ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا فروہ بن مسیک سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ نبوت میں عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارے پاس زمین کا ایک ٹکڑا ہے جسے ارض بین کہا جاتا ہے وہ ہمارے کھیت اور غلہ کی جگہ ہے لیکن وہاں مختلف آفتیں آتی رہتی ہیں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس جگہ کو چھوڑ دو کیونکہ وباء کے علاقے میں رہنا موت کا سبب بن جاتا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15742]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لإبهام الرجل الذى سمع فروة بن مسيك، ولجهالة يحيى بن عبدالله
الحكم: إسناده ضعيف لإبهام الرجل الذى سمع فروة بن مسيك، ولجهالة يحيى بن عبدالله
← پچھلی حدیث (15741) باب پر واپس اگلی حدیث (15743) →