☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 15561
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 15561
حدیث نمبر: 15561 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، أَبُو حَازِمٍ ، سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ , عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ , قَالَ:" رَأَيْتُ الرِّجَالَ تَقِيلُ وَتَتَغَدَّى يَوْمَ الْجُمُعَةِ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ان لوگوں کو دیکھا ہے جو جمعہ کے دن قیلولہ کرتے اور کھانا کھاتے ہیں۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15561]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 939، م: 859
الحكم: إسناده صحيح، خ: 939، م: 859
پچھلی حدیث → (15560) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15562)