☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 15547
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 15547
حدیث نمبر: 15547 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَفَّانُ ، جَرِيرٌ يَعْنِي ابْنَ حَازِمٍ ، نَافِعًا ، أَبُو لُبَابَةَ الْبَدْرِيُّ بْنُ عَبْدِ الْمُنْذِرِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ , حَدَّثَنَا جَرِيرٌ يَعْنِي ابْنَ حَازِمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ نَافِعًا , قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَأْمُرُ بِقَتْلِ الْحَيَّاتِ كُلِّهِنَّ، لَا يَدَعُ مِنْهُنَّ، شَيْئًا حَتَّى حَدَّثَهُ أَبُو لُبَابَةَ الْبَدْرِيُّ بْنُ عَبْدِ الْمُنْذِرِ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَهَى عَنْ قَتْلِ جِنَّانِ الْبُيُوتِ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
نافع کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر پہلے تو ہر قسم کے سانپوں کو مارنے کا حکم دیتے تھے کسی کو نہیں چھوڑتے تھے حتی کہ سیدنا ابولبابہ نے یہ حدیث بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گھروں میں رہنے والوں سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15547]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 3313، م: 2233
الحكم: إسناده صحيح، خ: 3313، م: 2233
پچھلی حدیث → (15546) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15548)