بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15511
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15511
حدیث نمبر: 15511 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، شَيْبَانُ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، أَبِي سَلَمَةَ ، مُعَيْقِيبٌ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ , قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ فِي الرَّجُلِ يُسَوِّي التُّرَابَ حَيْثُ يَسْجُدُ:" إِنْ كُنْتَ فَاعِلًا فَوَاحِدَةً".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا معقیب سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سجدے میں کنکر یوں کو برابر کرنے کا حکم پوچھا: تو آپ نے فرمایا: اگر اس کے بغیر کوئی چارہ کار نہ ہواور ایسا کرنا ضروری ہو تو صرف ایک مرتبہ کر لیا کر و۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15511]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1207، م: 546
الحكم: إسناده صحيح، خ: 1207، م: 546
← پچھلی حدیث (15510) باب پر واپس اگلی حدیث (15512) →