بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 15480
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 15480
حدیث نمبر: 15480 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، أَبِي ، مَنْصُورَ بْنَ زَاذَانَ ، مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ ، قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي , قَالَ: سَمِعْتُ مَنْصُورَ بْنَ زَاذَانَ يُحَدِّثُ , عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ ، أَنَّ أَبَاهُ دَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْدُمُهُ، فَأَتَى عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ صَلَّيْتُ رَكْعَتَيْنِ، قَالَ: فَضَرَبَنِي بِرِجْلِهِ وَقَالَ:" أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى بَابٍ مِنْ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ؟" , قُلْتُ بَلَى، قَالَ:" لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا قیس بن سعد سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ان کے والد نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت کے لئے مجھے بھیجا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے تو اس وقت میں دو رکعتیں پڑھ چکا تھا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے پاؤں پر ٹھوکر ماری اور فرمایا کہ کیا میں تمہیں جنت کے ایک دروازے کا پتہ نہ بتاؤ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وہ دروازہ لاحول ولاقوۃ الابا اللہ ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15480]
حکم دارالسلام
حسن الغيره، وهذا إسناد ضعيف لم يذكر سماع ميمون بن أبى شبيب من قيس بن سعد، وهو كثير الإرسال
الحكم: حسن الغيره، وهذا إسناد ضعيف لم يذكر سماع ميمون بن أبى شبيب من قيس بن سعد، وهو كثير الإرسال
← پچھلی حدیث (15479) باب پر واپس اگلی حدیث (15481) →